Saturday, October 29, 2016

ارتھ شاستر - وشنو گپت کوٹلیہ چانکہ

Arthshastar (Urdu)

"ارتھ شاستر" وشنو گپت کوٹلیہ چانکہ کی تصنیف ہے جو چندر گپت موریہ کا وزیر تھا۔ کوٹلیہ نے ایک عملی ضابطہ مرتب کیا تھا، تاریخ نویسی کے لئے قلم نہیں اٹھایا تھا۔ یہ اور بات ہے کہ اس کی تصنیف ایک اہم تاریخی دستاویز بن گئی۔  اس کتاب کو





1 comment: