آئین پاکستان کو پاکستان کا دستور اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔ مارشل لا کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد 1972ء کو 1970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک میں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کہ آیا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کیے، بالآخر 10 اپریل 1973ء کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور 14 اگست 1973ء کو یہ آئین پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔
2015 تک ترمیم شدہ
سائز: 2.9 میگا بائٹس
i love pakistan
ReplyDeleteI love Pakistan
ReplyDeleteDownload ni ho raha
ReplyDeleteایشو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
Deleteخدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
ReplyDeleteوہ فصل گل جسےاندیشہء زوال نہ ہو
ڈاونلوڈ نہیں ہورہا۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteایشو ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
Deleteداؤملود نہیں ہو رہا
DeleteThank you
ReplyDeleteIt's not downloading, Admin please check it,
ReplyDeleteآپ آن لائن فائل پر جائیں، اور رائیٹ کلک کر کے ’’سیو ایز‘‘ کر کے سیو کر لیں۔
Deletedownload ni ho raha
ReplyDeleteI LOVE ISLAM
ReplyDeleteUnable to download this
ReplyDeleteڈانلوڈ میں مسئله ہے
ReplyDeleteڈانلوڈ نہیں ہوتا
ReplyDeleteNot downloading
ReplyDeleteپاک انقلاب بھی اس آٸین کی پاسداری کرے کی ہم مڈل کلاس لوگوں کو آگے لاٸیں گے ایک ٹھیلے والا مسٹر بنے گا یہ وڈیروں چودھریوں کی جاگیر نہیں سیاست سب پاکستانی چاہے وہ ٹھیلے والا ہو اس میں قابلیت ہے وہ سیاست کر سکتا ہے
ReplyDeleteDownload nhi ho raha
ReplyDelete