Sunday, December 25, 2016

Shahab Nama (Qudratullah Shahab)

Shahab Nama (Qudratullah Shahab)

قدرت اللہ شہاب (1986-1917) حکومت پاکستان کی بیورو کریسی کے اعلی عہدے دار تھے۔ لکھنے لکھانے سے بے حد شغف رکھتے تھے۔ کچھ نقاد کے مطابق ان کی زیادہ تر تحریریں فکشن پر مبنی ہیں اور اس طرز کی جھلک ان کی مشہور زمانہ تصنیف "شہاب نامہ" میں بھی نظر آتی ہے جس میں کچھ ناقابل یقین کہانیوں کے علاوہ جمہوریت سے محروم ایک ملک کی کہانی بھی دلچسپ انداز میں سنائی گئی ہے۔ شہاب نامہ موجودہ دور میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک بن چکی ہے۔





سائز: 17.4 میگا بائٹس



9 comments:

  1. very useful web to download desired books/novels.

    ReplyDelete
  2. This one is a very use full site to reading and download the informative books.

    ReplyDelete
  3. انڈونیشیا میں رہتا ہوں بہت دنوں سے یہ کتاب پڑھنے کی سوچ رہا تھا . لیکن دیارغیر میں کتاب کی صورت میں منگوانا مشکل تھا .
    بہت بہت شکریہ کہ اپ نے پی ڈی ایف کی صراط میں اپلوڈ کر دی یہ کتاب .
    واسلام و علیکم

    ReplyDelete
  4. aasalam mu alikum
    i would like to read more boigrapy book if available of similer kind.

    ReplyDelete
  5. Lajawab 🌹🥀🌹❤️👍🕋 mashallah zabardast .

    ReplyDelete
  6. Mashallah zabardast 🌹🥀🌷🌹❤️👍🕋💯

    ReplyDelete
  7. الل کا شکر ہے آپ جیسے لوگ اس دنیا میں ہیں

    ReplyDelete
  8. میرے پاس ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی ۔ کوئی طریقہ بتائیں

    ReplyDelete
  9. واقعی کتاب پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے اردو ادب بہترین عکاسی ہے

    ReplyDelete