Showing posts with label Safarnama. Show all posts
Showing posts with label Safarnama. Show all posts

Friday, June 10, 2022

Lanka Sri Lanka : By A Hameed



لنکا سری لنکا کتاب اے حمید کی ایک شاہکار کتاب ہے جس میں لکھاری نے سری لنکا کے سفر نامے میں اپنے مشاہدات اور تجربات کو قارئین تک پہنچانے کی کوشش کی ہے


Tuesday, December 27, 2016

Nagri Nagri Phira Musafir (Ibn-e-Insha)

Nagri Nagri Phira Musafir (Ibn-e-Insha)

انشاٴ جی کے لیے مشتاق احمد یوسفی نے کیا خوب کہا ہے:’’بچھو کا کاٹا روتا ہے اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے۔ انشاٴ جی کا کاٹا سوتے میں بھی مسکراتا ہے۔‘‘ شیر محمد خان ،ابن انشا ٴ کا اصل نام ہے، جس سے کم ہی لوگ واقف ہیں۔ وہ ایک منفرد شاعر،مزاح نگار، کالم نگار اور سفر نامہ نویس تھے۔ان کی شاعری عام آدمی کی شاعری ہے۔بعض ناقدین کے بقول اُس میں امیر خسرو کا رنگ جھلکتا ہے۔ یہ کتاب ان کے سفر پر مشتمل ہے جسے انہوں نے اپنی مہارت سے ایک نہایت دلچسپ تحریر میں بدل دیا ہے۔