"طلسم ہوش رُبا" اردو کے داستانوی ادب میں ایک معروف و مقبول کتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور قصہ گوئی کا ایک نادر ترین نمونہ ہے۔ 1880ء میں منشی محمد حسین جاہ نامی داستا ن گو نے اس کی تالیف کی اور انھوں نے 1891ء تک اسکی چار جلدیں لکھیں۔ بعد میں ایک اور داستان گو احمد حسین قمر نے 1897ء مزید دو جلدوں کا "بقیہ طلسم ہوش ربا" کے نام سے اضافہ کیا۔ اس ناول میں مافوق الفطرت مناظر، ساحرانہ کمالات، دیوزادوں اور پریوں کی داستان ہیں۔ یہ داستان اختر رضوی نے بچوں کے لئے دس حصوں میں آسان الفاظ میں تحریر کی ہے۔
سائر: 6.34 میگا بائٹس
2۔ عمرو کا بھوت
سائز: 6.93 میگا بائٹس
3۔ عمرو کے چیلے
سائز: 7.67 میگا بائٹس
4. عمرو کی عیاری
سائز: 6.7 میگا بائٹس
5. عمرو کی گرفتاری
سائر: 7.22 میگا بائٹس
6. عمرو کی رہائی
سائز: 6.19 میگا بائٹس
7. عمرو کا انتقام
سائز: 6.19 میگا بائٹس
8. عمرو کی پریشانی
سائز: 6.54 میگا بائٹس
9. عمرو کے کارنامے
سائز: 6.36 میگا بائٹس
10. عمرو کا انجام
سائز: 6.26 میگا بائٹس
4. عمرو کی عیاری
سائز: 6.7 میگا بائٹس
5. عمرو کی گرفتاری
سائر: 7.22 میگا بائٹس
6. عمرو کی رہائی
سائز: 6.19 میگا بائٹس
7. عمرو کا انتقام
سائز: 6.19 میگا بائٹس
8. عمرو کی پریشانی
سائز: 6.54 میگا بائٹس
9. عمرو کے کارنامے
سائز: 6.36 میگا بائٹس
10. عمرو کا انجام
سائز: 6.26 میگا بائٹس
Great work thank you.
ReplyDeleteThankful to you 😍☺️
ReplyDeleteشکریہ
ReplyDelete