Friday, October 20, 2017

Hayat-al-Haywan (Allama Kamal-ud-Din Dameeri)


"حیات الحیوان" میں 1069 ناموں کے تحت جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ان میں سے جن جانوروں کے حلیہ اور تفصیل کا ذکر ہے ان کی تعداد 731 بتائی جاتی ہے۔ لیکن چونکہ بسا اوقات مختلف جانوروں کو ایک ہی نام دیا گیا ہے اور متعدد جگہوں پر اس کے برعکس ایک جانور مختلف ناموں سے ذکر کیا گیا ہے، اس لئے کتاب میں مذکورہ حیوانات کی اصل تعداد متعین کرنا خاصا دشوار ہے۔ اس کے علاوہ علامہ دمیری نے خلفا کی تاریخ میں 69 خلفاء کا تذکرہ بھی کیا ہے۔

حصہ اول



سائز: 16 میگا بائٹس


حصہ دوم



سائز: 16.9 میگا بائٹس

22 comments:

  1. اسلام علیکم ۔۔۔اس کتاب کو کس طرح ڈاونلوڈ کی جاتئ ہیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. ڈاونلوڈ پر کلک کریں۔

      Delete
    2. کس طرح اس کتاب کو حاصل کر سکتا ہوں

      Delete
  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت شکر گزار ہوں میں آپکا اس بات پر کہ آپ کے ذریعہ تلاشِ بسیار کے بعد آج مجھے حیٰوۃ الحیوان کی پی ڈی ایف فائل موصول ہوئی
    اللہ آپکو دارین کی سعادت سے مالا مال کرے
    اور آپکے ادارے کی باری تعالی ہر شش جہات سے مدد فرمائے
    آمین محمد شاھد مظاھری سہارنپور

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    امید ہے آپ بخیر ہوں گے
    آپ کا بہت شکریہ یہ کتاب دستیاب کرانے کے لیے ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو نعم البدل عطا فرمائے۔

    ReplyDelete
  4. جزاك الله.قد استفدت من هذا البروغرام

    ReplyDelete
  5. بہت شکریہ
    جلد نمبر2 ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی

    ReplyDelete
  6. السلام علیکم سر یہ دوسری جلد ڈاؤنلوڈ نہیں هورها آپ رہنمائی کریں گے

    ReplyDelete
    Replies
    1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم یہ ہےڈاؤنلوڈ کیسے ہوگی؟؟

      Delete
  7. سر دوسری جلد ڈاونلوڈ نہیں ھو رہی

    ReplyDelete
  8. دوسری جلد ڈاونلوڈ نہیں ہو رہا ہے

    ReplyDelete
  9. جزاک الله

    ReplyDelete
  10. مولوی محمد عثمان

    ReplyDelete