Wednesday, January 11, 2017

Dastan Say Afsanay Tak (Prof. Waqar Azeem)

Dastan Say Afsanay Tak (Prof. Waqar Azeem)

اردو ادب کی داستان کچھ سو سالوں پر محیط ہے۔ لیکن ان چند صدیوں میں ہی تنوع سے اردو اپنی ہم عصر کئی زبانوں سے آگے نکل گئی ہے۔ داستان اردو کا ایک اہم جزو ہے۔ یہ کتاب داستان سے افسانے یعنی فکشن تک کے سفر پر مبنی ہے۔ داستان، ناول، ڈراما اور افسانہ بنیادی طور پر کہانی ہونے کے باوجود تکنیک کے اصول و قواعد کے اعتبار سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ داستان میں تخیل اور تصور کی رنگینی، ڈرامے میں کوئی نہ کوئی کش مکش، ناول میں زندگی کی وسعت اور گہرائی اور افسانہ میں موضوع کی اکائی، یہ امتیازی اور انفرادی خصوصیات ہیں. افسانہ دوسری طرح کی کہانیوں سے اسی لحاظ سے منفرد اور ممتاز ہے کہ اس میں واضح طور پر کسی ایک چیز کی ترجمانی اور مصوری ہوتی ہے۔ ایک کردار، ایک واقعہ، ایک ذہنی کیفیت، ایک جذبہ، ایک مقصد، مختصر یہ کہ افسانے میں جو کچھ بھی ہو، ایک ہو۔ افسانے کی یہ خاصیت کہ یہ اپنے اختتام پر قاری کے ذہن پر واحد تاثر قائم کرتا ہے، وحدتِ تاثر کہلاتی ہے۔





سائز: 50.4 میگا بائٹس

کتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ
ڈانلوڈ لنک پر کلک کرنے کے بعد ڈاونلوڈ کے مرکزی صفحے پر ہائی لائٹ کئے گئے بٹن کو کلک کریں۔


6 comments:

  1. اسلام علیکم
    مجھے حکیم سعید صاحب کی کتاب جاپان کہانی درکار ہے اگر مل سکے

    ReplyDelete
  2. A.hameed ka novel "anokhi muhabbat" agr mile to pdf share kren,,,ye kahani akhbar e jihan me ati rh the 1996 me..lakin ub kahin nh mil rh

    ReplyDelete
  3. A.hameed ka novel hy "anokhi muhabbat" jo 1996 me akhbar e jihan me shaya hoti rha..ub kahin se nh mil ra agr pdf share kr den to thanks..

    ReplyDelete
    Replies
    1. https://epdfkitabain.blogspot.com/2019/05/anokhi-mohabbat-novel-by-yasharah-ansari.html

      Delete