Sunday, May 15, 2022

Aik din - Bano qudsia



ایک دن از بانو قدسیہ۔  یہ ناول"وقت" کی عکاسی کرتا ہے کہ وقت کے ساتھ حالات کیسے بدلتے ہیں۔  اس تبدیلی سے
 احساسات اور تعلق بھی بدل جاتا ہے۔  اس میں قسمت کے کردار کو بھی دکھایا گیا ہے۔  انسان کچھ حاصل کرنے کے لیے سوچتا ہے اور ناکام ہونے پر اس کے لیے کوشش کرتا ہے۔ یہ ناول سادہ زبان میں ایک عام المیہ ہے۔

No comments:

Post a Comment