اردو ناول "بس اک داغِ ندامت" تحریر عمیرہ احمد بس اک داغِ ندامت، بدلہ ، عصمت دری ، پچھتاوے، توبہ اور احساس کی ایک قابل ذکر کہانی ہے. یہ ایک لاپروا لڑکی "مومل" کی کہانی ہے جس نے اپنے غیر معقول رویے سے اپنی ہی زندگی برباد کر دی۔ کہا نی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ غیر ذمہ دارانہ برتاؤ اور لاپرواہانہ رویہ پلک جھپکتے زندگیوں کو توڑ سکتا ہے ، خاص طور پر اگر آپ عورت ہیں۔
No comments:
Post a Comment