یہ ناول ایک بے سہارا یتیم لڑکی کی زندگی پر لکھا گیا ہے جو قرآن پاک کے حقیقی معنی کو دریافت کرتی ہے جو اسے اپنی دکھی زندگی کے انتشار سے نمٹنے میں مدد کرتا ہے۔
Showing posts with label Nimra Ahmad. Show all posts
Showing posts with label Nimra Ahmad. Show all posts
Wednesday, May 22, 2024
Wednesday, June 15, 2022
Mala By Nimra Ahmad
اس ناول میں نمرہ احمد معاشرے کے متعدد مسائل پر گفتگو کرتی ہیں۔ مصنف نے انسانی
احساسات، رویے، اور خوشگوار زندگی کے لیے رشتوں کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔
Monday, October 31, 2016
Jannat Kay Pattay (Nimra Ahmad)
"جنت کے پتے" ان لوگوں کے لئے ہے جو بہت سے اچھے کام اس لئے نہیں کر پاتے کہ وہ یوں کرتے ہوئے اچھے نہیں لگیں گے۔ جو اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل تو کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ آج کے دور کے مطابق ان کو عملی نہیں لگتے۔ یہ ناول انہی لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لئے لکھا گیا ہے۔ یہ داستان کسی کو زبردستی کسی طرف رُخ کرنے پر مجبور نہیں کرے گی۔ مگر یہ آپ سے اتنا ضرور کہے گی کہ آپ خود بھلے یہ کام کریں نہ کریں مگر جنت کے پتے تھامنے والوں کے لئے کبھی اذیت و رسوائی کا سامان نہ بنیں۔
Labels:
Jannat Kay Pattay,
Lahore,
Nimra Ahmad,
Pakistan,
Urdu,
Urdu Novel,
جنت کے پتے,
نمرہ احمد
Subscribe to:
Posts (Atom)