Showing posts with label A Hameed. Show all posts
Showing posts with label A Hameed. Show all posts

Wednesday, June 15, 2022

Dehshat Zada By A Hameed


کتاب دہشت زادہ ناول اے حمید کی ایک عظیم خوفناک کہانی ہے۔ یہ ایک ایسے شخص کی سوانح عمری ہے جو کچھ ذاتی معاملات کے لیے بری طاقتوں کی مدد چاہتا تھا۔ وہ اس میں کامیاب ہوا لیکن اللہ سے ڈرتا رہا اور اپنے کیے پر معافی مانگتا رہا۔ اس پر وہ شخص اللہ کی طرف متوجہ ہوا اور زنگی کے تمام 
معاملات میں اس کو مدد حاصل ہوئی۔

Saturday, June 11, 2022

Qartaba ki Khamosh Azaanein : By A Hameed


"قرطبہ کی خاموش اذانیں" کتاب میں لکھاری اے عبدالحمید نے سپین کی تاریخ کو ناول کی شکل میں پیش کیا ہے۔

Rangoon Say Faraar : By A Hameed

 




یہ کہانی برما (موجودہ میانمار) کے شہر رنگون سے ایک قیدی کی جیل سے فرار ہونے سے لیکر اپنے وطن پہنچنے تک کی کٹھن مشکلات کے بارے میں بتاتی ہے

Undlas Ki Aakhri Shama : By A Hameed

 



"اندلس کی آخری شمع" سپین کے شہر اندلس میں مسلمانوں کی عظیم سلطنت کے قرب زوال میں ایک آخری شمع کے گرد گھومتی ہے۔

Target Pathankot : By A Hameed

ٹارگٹ پٹھان کوٹ کتاب اے حمید کی ایک شاہکار کتاب جو کہ بھارتی پٹھان کوٹ فوجی اڈے پر پاکستانی فوج کے کامیاب حملے کی یاد تازہ کرتی ہے

Friday, June 10, 2022

Lanka Sri Lanka : By A Hameed



لنکا سری لنکا کتاب اے حمید کی ایک شاہکار کتاب ہے جس میں لکھاری نے سری لنکا کے سفر نامے میں اپنے مشاہدات اور تجربات کو قارئین تک پہنچانے کی کوشش کی ہے


Sunday, June 27, 2021

Aag Main Phool (A. Hameed)

 


اردو ادب میں اے حمید کا نام اجنبی نہیں۔ اے حمید اپنے ہمہ جہت تخلیقی خیالات اور اندازِ بیان کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب بھی انہی میں سے ایک ہے۔ 

Friday, July 26, 2019

Ambar Naag Maria (A. Hameed) - 100 Parts


اے حمید بچوں اور بڑوں کے ادب کا ایک بہت بڑا نام ہے۔ اے حمید نے درجنوں کتابیں لکھیں۔ ان کی بچوں کے لیے لکھی گئی کتابیں بے حد مشہور ہوئیں۔ زیر نظر کتاب ایک طویل داستان پر مبنی کہانی ہے جس میں ایک ناگ اور ماریہ کے ایک طویل سفر کو بیان کیا گیا ہے۔