Showing posts with label chand say pehlay. Show all posts
Showing posts with label chand say pehlay. Show all posts

Monday, June 6, 2022

Chand say Pehlay : by Umaira Ahmed


عمیرہ کی تحریریں اور کہانیاں عموماً حقیقی سماجی مسائل کے گرد گھومتی ہیں اور موجودہ زمانے کی تہذیب و ثقافت کی عکاس ہیں۔ مقامی مسائل اور حالات کا بیان کرنے کے ساتھ ساتھ روحانیت کا موضوع بھی ان کے ناولوں کا خاص عنصر ہے۔ عمیرہ احمد کو ہر طبقے بشمول بزرگ و نوجوان مرد و خواتین پسندیدہ نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔