Friday, October 28, 2016

خدا اور محبت - ہاشم ندیم

خدا اور محبت

ہاشم ندیم کا لکھا گیا ناول "خدا اور محبت" محبت کے لازوال جذبے اور انسانی احساسات کے ساتھ ساتھ مذہب کے گرد گھومتا ہے۔ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والا حماد مولوی علیم کی بیٹی ایمان کو دیکھ کر اپنا دل ہار پیٹھتا ہے۔ وہ اس محبت میں اپنے گھر بار کو ہی بھول بیٹھتا ہے۔ ایک ایسا وقت آتا ہے کہ وہ قلی بن جاتا ہے۔ اسی محبت کی داستان کو مزید پڑھنے کے لئے




2 comments:

  1. Mujhe ye btayen Mai NY different websites PR y novel different covers k sath check kiya but har cover par y Jewish sign q h?

    ReplyDelete
    Replies
    1. کیونکہ اس میں یہودیت کے حوالے سے بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔ شاید اسی وجہ سے سرورق بناتے وقت یہودیت کا نشان بھی بنایا گیا۔

      Delete