Showing posts with label Hashim Nadeem. Show all posts
Showing posts with label Hashim Nadeem. Show all posts

Saturday, September 2, 2023

Saleeb e Ishq by Hashim Nadeem






سیلیب عشق ناول ہاشم ندیم کی ایک بہترین سماجی اور رومانوی کہانی ہے۔ یہ ایک رومانوی کہانی ہے جو محبت بھرے حوالوں اور رومانوی کہانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ محبت ہمیشہ قربانی مانگتی ہے اور اگر قربانی نہ ہو تو محبت کے غیر معمولی سفر کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اس ناول کا مرکزی موضوع محبت اور قربانی ہے۔

Sunday, May 15, 2022

Abdullah - writer Hashim Nadeem


 عبداللہ مشہور کالم نگار ندیم ہاشم کا ایک بہترین شاہکار ہے اور اسے 2009 میں لکھا گیا تھا، جو فوری طور پر بیسٹ سیلر بن گیا۔ یہ ناول ایک روحانی افسانہ ہے جو ایک یتیم لڑکے کی زندگی کی کہانی سنا کر انسانی دل کو بہت متاثر کرتا ہے۔ اس کے مواد کی گہرائی اور اظہار کی وضاحت کی وجہ سے اسے ناقدین کی طرف سے مثبت جائزے بھی ملے۔ 

Thursday, November 7, 2019

Pari Zaad (Hashim Nadeem)


پری زاد ہاشم ندیم کا لکھا ایک ناول ہے۔ ہاشم ندیم اس سے قبل عبد اللہ اور بچپن کا دسمبر جیسے شہرہ آفاق ناول لکھ چکے ہیں۔ یہ ناول بھی ایک اچھوتے اور انوکھے موضوع پر مبنی ہے۔ 

Wednesday, January 4, 2017

Bachpan Ka December (Hashim Nadeem)

Bachpan Ka December (Hashim Nadeem)

بچپن کا دسمبر "عبد اللہ" جیسے شاہکار کے خالق ہاشم ندیم کا ایک اور عمدہ ناول ہے۔ ان کے دوسرے ناولز میں خدا اور محبت، ایک اور محبت سہی، پری زاد، مقدس اور صلیب عشق وغیرہ شامل ہیں۔ کتابیں لکھنے کے علاوہ ہاشم ندیم ٹی وی پروڈکشن بھی کرتے ہیں۔ اردو زبان کے لئے خدمات کی وجہ سے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز بھی دیا گیا۔

Friday, October 28, 2016

Khuda Aur Muhabbat (Hashim Nadeem)

خدا اور محبت

ہاشم ندیم کا لکھا گیا ناول "خدا اور محبت" محبت کے لازوال جذبے اور انسانی احساسات کے ساتھ ساتھ مذہب کے گرد گھومتا ہے۔ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والا حماد مولوی علیم کی بیٹی ایمان کو دیکھ کر اپنا دل ہار پیٹھتا ہے۔ وہ اس محبت میں اپنے گھر بار کو ہی بھول بیٹھتا ہے۔ ایک ایسا وقت آتا ہے کہ وہ قلی بن جاتا ہے۔ اسی محبت کی داستان کو مزید پڑھنے کے لئے