Showing posts with label Qudratullah Shahab. Show all posts
Showing posts with label Qudratullah Shahab. Show all posts

Sunday, May 26, 2024

YA KHUDA ( QUDRATULLAH SHAHAB )

’یاخدا‘ کا موضوع ’تقسیم کے نتیجے میں ہونے والے فسادات اور اس کے باعث ہونے والا ظلم ‘ ہے۔ یہ ظلم مذہب سے بالاتر ہے، کیوں کہ افسانے کا مرکزی کردار ’جس طرح اسے ہندوستان میں‘ سکھوں کے ہاتھوں ظلم و بربریت کاشکار ہونا پڑتا ہے، اسی طرح پاکستان میں اسے چین و سکون نصیب نہیں ہوتا بلکہ وہاں اپنے مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں آبرو جیسا گوہر بھی لوٹا جاتا ہے۔ افسانے کا مرکزی کردار ’دلشاد‘ دراصل استعارہ ہے اس معاشرے کے اخلاقی زوال اور استحصال کا

Wednesday, June 15, 2022

Maa Ji By Qudratullah Shahab

 


کتاب ماں جی قدرت اللہ شہاب کی اردو کی مختصر کہانیوں کا ایک اور مجموعہ ہے۔ ان کہانیوں میں مصنف نے بہت سے واقعات اور سماجی مسائل پر گفتگو کی ہے۔ اس نے کچھ اپنے تجربات شامل کیے اور بہت سی معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے اس میں لوگوں کی عادات اور زندگی کے دیگر حقائق کی وضاحت کی۔ قدرت اللہ شہاب نے ماؤں کی اپنے بچوں سے محبت کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماں جی کی محبت کا دوسرے رشتوں سے کوئی موازنہ نہیں ہے۔ ماں انسان کو زندگی کی ہر مشکل میں ہمیشہ مہربانی، ہمدردی اور ہمت دیتی ہے۔

Monday, December 26, 2016

Shahab Nama (Qudratullah Shahab)

Shahab Nama (Qudratullah Shahab)

قدرت اللہ شہاب (1986-1917) حکومت پاکستان کی بیورو کریسی کے اعلی عہدے دار تھے۔ لکھنے لکھانے سے بے حد شغف رکھتے تھے۔ کچھ نقاد کے مطابق ان کی زیادہ تر تحریریں فکشن پر مبنی ہیں اور اس طرز کی جھلک ان کی مشہور زمانہ تصنیف "شہاب نامہ" میں بھی نظر آتی ہے جس میں کچھ ناقابل یقین کہانیوں کے علاوہ جمہوریت سے محروم ایک ملک کی کہانی بھی دلچسپ انداز میں سنائی گئی ہے۔ شہاب نامہ موجودہ دور میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں سے ایک بن چکی ہے۔