Monday, December 18, 2017

Hafiz Jee (Saeed Lakht)


سعید لخت بچوں کے ادب کا ایک بڑا نام ہے۔ چار سال کی عمر میں ہی ایک ہاتھ سے لکھا رسالہ سکول کے بچوں میں تقسیم کرنا شروع کر دیا۔ بعد ازاں بچوں کے سب سے مشہور رسالے "تعلیم و تربیت" کے مدیر رہے اور عرصہء دراز تک اپنی ذمہ داریوں کو نبھایا۔ "حافظ جی" ان کی مختلف کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے جو ناشر کے مطابق 10 سال سے 100 سال تک کے بچوں کے لئے لکھا گیا ہے۔ 



Size: 32.41 MBs

3 comments:

  1. سر یہ کتاب ڈاون لوڈھونے کے بعد اوپن کرتے وقت format errer دی رھی ھے

    ReplyDelete
  2. یہاں ہمارے پاس یہ فائل بلاکل ٹھیک چل رہی ہے۔ اپنا ایڈوب ریڈر اپ ڈیٹ کر کے دیکھیں۔ شاید اس کی وجہ سے مسئلہ ہو رہا ہو۔

    ReplyDelete
  3. اوپن نھیں ھو رھی اڈوب ریڈر بھی نیو ھے جی

    ReplyDelete