Showing posts with label reliogion. Show all posts
Showing posts with label reliogion. Show all posts

Monday, June 13, 2022

Alaouddin Khwarzam Shah by Aslam Rahi


علاؤ الدین خوارزم ایک جلیل المرتبت مسلمان بادشاہ تھا۔ اپنے عروج کے دور میں اس کی سلث ترکستان کے مرغزاروں سے سندھ کے خشک ریگستانوں تک پھیلی ہوئی تھی۔ اس کا مرکزی شہر خوارزم علوم و فنون اور تہذیب وتمدن کا مرکز خیال کیا جاتا تھا۔ مجموعی طور پر یہ ناول علاؤ الدین خوارزم شاہ اور اس کے آباؤاجداد کی تاریخ کا احاطہ کرتا ہے۔

Muqaddas Devdasi by Aslam Rahi

 

",مقدس دیوداسی" ایک تاریخی ناول ہے، جو کہ مسلمان جنگجو سلطان محمود غزنوی کی اسلامی فتوحات  کے گرد گھومتی ہے۔ محمود غزنوی نے ہندوستان پر 17 حملے کئیے تھے۔ سومنات کا مندر بھی انہی کے دور حکومت میں فتح کیا گیا تھا

Friday, June 10, 2022

"Safarnama Spain O Falastin", by Maulana Waheed Uddin Khan


سفرنامہ سپین اور فلسطین اردو کتاب دراصل مصنف کی دو الگ الگ سفری کہانیاں ہیں  لیکن مصنف کے مطابق دونوں کہانیاں متعلقہ اور مشترک ہیں اس لیے ان کہانیوں کو یکجا کر کے شائع کیا گیا۔ مصنف جناب وحید الدین خان کے مطابق یہ کتاب صرف سفرنامہ ہے

Monday, June 6, 2022

Aab e Hayat : by Umera Ahmed


 

آب حیات پیر کامل کا دوسرا حصّہ ہے۔ آب حیات کا موضوع "سود" ہے۔۔۔۔ وہ فتنہ جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبہ میں حرام قرار دیتے ہوئے اس کی بیخ کنی کا۔حکم دیا۔