Wednesday, January 4, 2017

Bachpan Ka December (Hashim Nadeem)

Bachpan Ka December (Hashim Nadeem)

بچپن کا دسمبر "عبد اللہ" جیسے شاہکار کے خالق ہاشم ندیم کا ایک اور عمدہ ناول ہے۔ ان کے دوسرے ناولز میں خدا اور محبت، ایک اور محبت سہی، پری زاد، مقدس اور صلیب عشق وغیرہ شامل ہیں۔ کتابیں لکھنے کے علاوہ ہاشم ندیم ٹی وی پروڈکشن بھی کرتے ہیں۔ اردو زبان کے لئے خدمات کی وجہ سے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز بھی دیا گیا۔





سائز: 48.51 میگا بائٹس 

1 comment:

  1. ناول بچپن کا دسمبر ڈاون لوڈ نہیں ہو پارہا؟

    ReplyDelete