طارق اسماعیل ساگر پاکستان کے مشہور و معروف جاسوسی ناول نگار ہیں۔ جاسوسی ناولز کے علاوہ انہوں نے مختلف دیگر شعبوں میں بھی اپنی تحریر کا فن دکھایا ہے۔ اس کے علاوہ طارق اسماعیل ساگر کی نہایت مشہور کتابوں میں "جاسوس کیسے بنتے ہیں"، "کراس فائر"، "وطن کی مٹی گواہ رہنا" شامل ہیں۔
سائز: 56.48 میگا بائٹس
No comments:
Post a Comment