Showing posts with label Jasoosi. Show all posts
Showing posts with label Jasoosi. Show all posts

Wednesday, June 12, 2024

MOSSAD ( Ronald pine ) Translated by Yahya Khan

 اسلام کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں ملوث اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے تنظیمی ڈھانچے انسانیت کے خلاف مکروہ جرائم اور خفیہ کاروائیوں پر ایک انکشاف انگیز تحقیق

Monday, June 10, 2024

CIA Ki Khufya Jungain (Writer : Peter Harclerode ) Translated Abdullah Tariq

 یہ کتاب امریکہ اور برطانیہ کے خفیہ اداروں کی ان گھناؤنی جنگوں کی تعداد ہے جو وہ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے مفاد کے لیے لڑتے رہے۔

Thursday, June 6, 2024

Larazti Lakeerein ( Ibn e Safi )

 ابن صفی کے آخری کچھ سیریز میں بہت زبردست سائنس فکشن پیش کیا گیا ہے یہ سیریز بھی ان میں سے ایک ہے۔

Wednesday, June 5, 2024

KALEESA AUR AAG ( Naseem Hijazi )

 کلیسا اور آگ تاریخی ناول ایک قوم کی المناک داستان کا آخری باب ہے جو قریباً آٹھ صدیاں عروج و زوال کی منازل طے کرنے کے بعد اُس سرزمین سے نابود ہوگئی تھی جہاں آج بھی دنیا بھر کے سیاح اس کی عظمتِ رفتہ کی غیرفانی یادگاریں دیکھنے آتے ہیں۔ اندلس کے مسلمان تقریباً چارسو سال ایک پُرشکوہ سلطنت کے مالک رہے۔ پھر طوائف الملوکی اور لامرکزیت کا شکار ہوئے اور نصرانیوں نے اُن کے انتشار سے فائدہ اُٹھا کر شمال میں پاؤں جمالیے۔

Friday, May 31, 2024

Khaufnaak Imarat ( Imran Series 1 ) ( Ibne Safi )

ابن صفی ہی اُس ادبی شخصیت کا نام ہے ، جس نے تھکے ہوئے ذہنوں کے لئے صحت مند تفریح مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھتے رہنے کی عادت ڈلوائی ہے ۔ اس کے علاوہ ، برصغیر میں ریڈنگ لائبریریوں (reading libraries) کے رواج کو ابن صفی ہی کا کارنامہ کہا جاتا ہے ۔ آج کا قاری بھی ابن صفی کا ناول ایک ہی نشست میں ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے اور یہ کمال کسی اور مصنف کو حاصل نہیں ہے !

Chatanon Men Fire ( Imran Series 2 ( Ibn-e-Safi )