Showing posts with label IBNE SAFI. Show all posts
Showing posts with label IBNE SAFI. Show all posts

Friday, May 31, 2024

Khaufnaak Imarat ( Imran Series 1 ) ( Ibne Safi )

ابن صفی ہی اُس ادبی شخصیت کا نام ہے ، جس نے تھکے ہوئے ذہنوں کے لئے صحت مند تفریح مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھتے رہنے کی عادت ڈلوائی ہے ۔ اس کے علاوہ ، برصغیر میں ریڈنگ لائبریریوں (reading libraries) کے رواج کو ابن صفی ہی کا کارنامہ کہا جاتا ہے ۔ آج کا قاری بھی ابن صفی کا ناول ایک ہی نشست میں ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے اور یہ کمال کسی اور مصنف کو حاصل نہیں ہے !

Purisrar Cheekhain ( Imran Series no 3 ) by ( Ibn-e-Safi )

ابن صفی ہی اُس ادبی شخصیت کا نام ہے ، جس نے تھکے ہوئے ذہنوں کے لئے صحت مند تفریح مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں میں کچھ نہ کچھ پڑھتے رہنے کی عادت ڈلوائی ہے ۔ اس کے علاوہ ، برصغیر میں ریڈنگ لائبریریوں (reading libraries) کے رواج کو ابن صفی ہی کا کارنامہ کہا جاتا ہے ۔ آج کا قاری بھی ابن صفی کا ناول ایک ہی نشست میں ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے اور یہ کمال کسی اور مصنف کو حاصل نہیں ہے ۔

Monday, May 27, 2024

JASOOSI DUNIYA JILD 37 ( IBNE SAFI )


ابن صفی نے اپنے جاسوسی ناولوں میں زندگی کے اہم ترین پہلوؤں پر قلم اٹھایا اور معاشرے کے رستے ہوئے ناسوروں کی نشاندہی کی۔اس جاسوسی سیریز میں آپ چار ناول شامل ہیں جن میں 1) بھیڑئیے کی آواز (2) اجنبی کا فرار (3) روشن حویلی (4) زرد فتنہ