Showing posts with label Jasoos Kaise Banta Hai. Show all posts
Showing posts with label Jasoos Kaise Banta Hai. Show all posts

Monday, June 13, 2022

Jasoos Kaise Banta Hai By Tariq Ismail Sagar

 


اس کتاب میں مصنف طارق اسماعیل ساگر نے ایک جاسوس بننے کے مراحل کو وضح کیا ہے۔ مصنف کے مطابق جاسوس کسی بھی قوم کی آنکھ ہوتا ہے جو دشمن کی صفوں میں رہ کر اہم ترین معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنی جان دینے سے بھی نہیں ہچکچاتا۔ وہ ایسی معلومات فراہم کرتا ہے جو کسی بھی ملک کے لیے دفاعی طور پر مفید ترین ہوتی 
ہیں۔