طارق اسماعیل ساگر پاکستان میں ہم عصر اردو افسانہ نگار کی حیثیت سے الیکٹرانک اور پیپر میڈیا دونوں میں یکساں مقبول تھے۔ ساٹھ سے زائد کتابوں کا اثاثہ رکھنے والی شخصیت کے پاس بظاہر دنیا بھر کی انٹیلی جنس سروسز کے نیٹ ورک پر معلومات تھیں۔ سوچیے کہ وہ کس طرح ریسرچ کرتے ہوں گے۔دنیا بھر کے انٹیلی جنس نیٹ ورکس کے بارے میں ہر وقت بے حساب لکھنا اور ان کو موجودہ حالات و واقعات کے تناظر میں سیٹ کرنا آسان کام نہیں۔ ان کا شمار جنوبی ایشیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی کتابیں ہاٹ کیک کی طرح فروخت ہوتیں اور دنیا بھر میں پاکستانی ان کی تحریروں کا انتظار کرتے تھے۔
Showing posts with label commando series. Show all posts
Showing posts with label commando series. Show all posts
Wednesday, June 5, 2024
Saturday, June 11, 2022
Target Pathankot : By A Hameed
ٹارگٹ پٹھان کوٹ کتاب اے حمید کی ایک شاہکار کتاب جو کہ بھارتی پٹھان کوٹ فوجی اڈے پر پاکستانی فوج کے کامیاب حملے کی یاد تازہ کرتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)