Showing posts with label urdu jasoosi novel. Show all posts
Showing posts with label urdu jasoosi novel. Show all posts

Thursday, June 6, 2024

Larazti Lakeerein ( Ibn e Safi )


 ابن صفی کے آخری کچھ سیریز میں بہت زبردست سائنس فکشن پیش کیا گیا ہے یہ سیریز بھی ان میں سے ایک ہے۔

Aurat Farosh Ka Qatil ( Ibn e Safi )


 جاسوسی دنیا مصنف ابن صفی کا لکھا ہوا افسانوی ناولوں کا ایک سلسلہ ہے، جس کا ہر ناول ایک مکمل کہانی ہے۔

Wednesday, June 5, 2024

MAIN AIK JASOOS THA ( Tariq Ismail Sagar )

 موجودہ دور میں جاسوسی نظام نے کافی ترقی کر لی ہے۔ اور روز بروز اس میں نئی ٹیکنالوجی کی بدولت جدت آ رہی ہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی یہ کتابمیں ایک جاسوس تھاایک عمدہ کاوش تھی جس کا مقصد قارئین کے دل میں ان گمنام سرفروشوں کے لئے محبت پیدا کرنا جو اپنی جوانیاں ملک و قوم کے دفاع کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔

COMMANDO ( Tariq Ismail Sagar )


 طارق اسماعیل ساگر پاکستان میں ہم عصر اردو افسانہ نگار کی حیثیت سے الیکٹرانک اور پیپر میڈیا دونوں میں یکساں مقبول تھے۔ ساٹھ سے زائد کتابوں کا اثاثہ رکھنے والی شخصیت کے پاس بظاہر دنیا بھر کی انٹیلی جنس سروسز کے نیٹ ورک پر معلومات تھیں۔ سوچیے کہ وہ کس طرح ریسرچ کرتے ہوں گے۔دنیا بھر کے انٹیلی جنس نیٹ ورکس کے بارے میں ہر وقت بے حساب لکھنا اور ان کو موجودہ حالات و واقعات کے تناظر میں سیٹ کرنا آسان کام نہیں۔ ان کا شمار جنوبی ایشیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی کتابیں ہاٹ کیک کی طرح فروخت ہوتیں اور دنیا بھر میں پاکستانی ان کی تحریروں کا انتظار کرتے تھے۔

KALEESA AUR AAG ( Naseem Hijazi )


 کلیسا اور آگ تاریخی ناول ایک قوم کی المناک داستان کا آخری باب ہے جو قریباً آٹھ صدیاں عروج و زوال کی منازل طے کرنے کے بعد اُس سرزمین سے نابود ہوگئی تھی جہاں آج بھی دنیا بھر کے سیاح اس کی عظمتِ رفتہ کی غیرفانی یادگاریں دیکھنے آتے ہیں۔ اندلس کے مسلمان تقریباً چارسو سال ایک پُرشکوہ سلطنت کے مالک رہے۔ پھر طوائف الملوکی اور لامرکزیت کا شکار ہوئے اور نصرانیوں نے اُن کے انتشار سے فائدہ اُٹھا کر شمال میں پاؤں جمالیے۔