Showing posts with label funny. Show all posts
Showing posts with label funny. Show all posts

Wednesday, June 5, 2024

URDU KI AKHRI KITAB ( Ibn e Insha )


 اردو کی آخری کتابمحمد حسین آزاد کیاردو کی پہلی کتابکی دلچسپ پیروڈی ہے۔ پیروڈی یونانی لفظ پیروڈیا سے نکلا ہے۔ جس کے معنی ہےجوابی نغمہکے ہیں۔ اردو ادب میں طنز و مزاح کے اس حربے کو براہ راست انگریزی ادب سے لایا گیا ہے۔ جس میں لفظی نقالی یا الفاظ کے ردو بدل سے کسی کلام یا تصنیف کی تضحیک کی جاتی ہے۔ یہ کتاب اردو ادب میں ایک کامیاب پیروڈی سمجھی جاتی ہے۔ کیونکہ ابن انشاءنے پیروڈی کے فن کو سمجھ کر برتا ہے۔

Wednesday, June 15, 2022

Chacha Chakkan By Imtiaz Ali Taj


کتاب "چاچا چھکن" کے مصنف سید امتیاز علی تاج ہیں۔ یہ ایک مزاحیہ کتاب ہے اور اس میں مزاحیہ کردار چاچا چھکن کے بارے میں مختصر کہانیاں ہیں۔ اس کہانی میں چاچا چھکن کی بے وقوفیاں اور نادانیاں کو بڑے زبردست طریقے سے لکھا ہے جس کو پڑھ کر قارئین کے چہرے پر بےساختث مسکراہٹ آ جاتی ہے