Wednesday, June 15, 2022

Aur Neel Behta Raha By Inayatullah Altamash

 



کتاب "اور نیل بہتا رہا" ناول عنایت اللہ التمش کی ایک بہترین تاریخی کتاب ہے۔ مصنف نے مصر اور شام میں مسلمانوں کی فتوحات بیان کی ہیں۔ انہوں نے مسلمانوں کی کامیابیوں کے اسباب بتائے اور بہادری اور جرأت کے کئی واقعات کا ذکر کیا۔ اس دوران انہوں نے بعض مواقع پر مسلمانوں کی ناکامی کے اسباب پر بھی گفتگو کی۔






No comments:

Post a Comment