Wednesday, June 15, 2022

Qaisar O Kisra By Naseem Hijazi


اس کتاب کا مرکزی موضوع 602-628 کی ساسانیوں کے ساتھ بازنطینی جنگیں اور عرب میں اسلام اور مسلمانوں کا عروج ہے۔ یہ کہانی اس وقت کی دو سپر پاورز کے درمیان ہونے والی لڑائیوں پر مرکوز ہے۔ مسلمانوں نے بعد میں دونوں سپر پاورز کو میدان جنگ میں شکست دی۔ حضرت سعد بن ابی وقاص اور خالد بن ولید نے مسلمانوں کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا۔






 

No comments:

Post a Comment