Monday, June 6, 2022

LA HASIL : Writer Umaira Ahmed



280 صفحات پرمشتمل زیر تبصرہ کتاب ’’لاحاصل ‘‘ کہانی ہے خدیجہ نور کی۔ اُس خدیجہ نورکی جو اسلام قبول کرنے سےپہلے کیتھرین نام کی ایک عیسائی لڑکی تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ خدیجہ نور نہ صرف اسلام قبول کرتی ہے۔ بلکہ مشکلات کے باوجود اسلام پر ثابت قدمی کا مظاہرہ بھی کرتی ہے۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے کیتھرین جسم فروشی کے پیشے سے وابستہ تھی کیتھرین کی والدہ نے ایک پاکستانی سے شادی کی تھی لیکن بہت جلد پاکستانی نے اس کو دھوکہ دیا اس کے غم میں کیتھرین کی والدہ شراب کے نشے میں ہمیشہ رہتی

کہانی کے دوران عمیرہ احمد اپنے معاشرہ کے مسائل سے بھی قاری کو آگاہ کرتی ہے اور حل بھی بتاتی ہے۔ہمارے معاشرے میں خواتین کے بارے میں کیا رویہ ہے عمیرہ احمد اپنی ناول میں لکھتی ہے






 

No comments:

Post a Comment