اکثر بہت اہم فیصلے ھمیں بیت عجلت میں اور فورآ کرنے پڑ جاتے ہیں۔ جب بھی کوئی اھم فیصلہ درپیش ہو تو ھمارے دل اور دماغ میں جنگ ڈی چھڑ جاتی ہے۔ دل کچھ کہتا ہے اور دماغ کچھ اور۔ ایسے میں جو سب سے پہلے سوچ دل میں ابھرے اس پر عمل کرنا چاہیے۔ دماغ انسان کو اندیشوں میں مبتلا کر کے بزدلانہ فیصلے کروانا چاہتا ہے، جبکہ دل حوصلے اور جرات کا سبق سکھاتا ہے، جو صحیح ہے وہ کرنے کو کہتا ہے۔
Showing posts with label Farhat Ishtiaq. Show all posts
Showing posts with label Farhat Ishtiaq. Show all posts
Tuesday, May 28, 2024
Thursday, May 23, 2024
Bin Roye Ansoo Novel ( Farhat Ishtiaq )
بن روئے آنسو ناول پاکستان کی مشہور مصنفہ فرحت اشتیاق کا ایک اور خوبصورت سماجی رومانوی اردو ناول ہے۔ ناول میں محبت کی ایک سادہ سی کہانی ہے جسے بہت انوکھے اور نئے انداز میں بیان لکھا گیا ہے۔ یہ کہانی انسانی احساسات اور جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ مصنفہ نے ناول کی مرکزی کردار صبا شفیق کے جذبات کا اظہار اس قدر شدت اور خوبصورتی سے کیا ہے کہ قارئین ناول کے کرداروں کے ہر قدم کے ساتھ محبت، خوشی اور غم کے یکساں جذبات محسوس کریں گے۔
Tuesday, May 21, 2024
Jo Bache Hain Sang Samait Lo ( Farhat Ishtiaq )

محبت کے سفر میں دوستی اور خود شناسی کا سفر کیسے طے کیا جائے، دلوں کو دہلا دینے والی تحریر
Monday, May 20, 2024
Mata E Jaan Hai Tu by Farhat Ishtiaq
محبّت کی ایک زبردست تحریر جو لمہ لمہ آپ کو محبت کی سچائیوں سے روشناس کرواتی ہے۔ محبت کے موتیوں سے بنی ایک ایسی مالا جس پانا انسانیت کی میراج ہے۔
Saturday, May 11, 2024
Humsafar By Farhat Ishtiaq
ھمسفر ناول خراد اور اشعر کے درمیان خوبصورت رشتے کے گرد گھومتا ہے۔ دو اجنبی کیسے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے، اور اپنے درمیان رشتے کو محبت کی بلندیوں پر لے گئے، لیکن کچھ غلط فہمیوں نے اس رشتے کو برباد کر دیا۔
Saturday, September 2, 2023
Kab Hath Mein Tera Hath Nahi Novel By Farhat Ishtiaq
فرحت اشتیاق کا کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں ناول ایک ایسی کہانی ہے جو آپ کے دلوں کو چھو لیتی ہے۔ یہ محبت اور قربانیوں کی کہانی ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)