Sunday, June 27, 2021

Andha Devata (John Keats - Translation by: Mirza Adeeb)

 


یہ کتاب اصل میں جان کیٹس کی نظموں کو نثر میں منتقل کر کے لکھی گئی ہے اور اسے اردو ادب کے بڑے ناموں نے مرتب کیا ہے۔ جان کیٹس کی شاعری کی بلندی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، لہذا اس کو نثر میں منتقل کرنا بھی اتنا ہی مشکل کام تھا، لیکن یہ کام اس کے مترجمان نے نہایت احسن انداز میں انجام دیا ہے۔ 

Aag Main Phool (A. Hameed)

 


اردو ادب میں اے حمید کا نام اجنبی نہیں۔ اے حمید اپنے ہمہ جہت تخلیقی خیالات اور اندازِ بیان کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔ زیر نظر کتاب بھی انہی میں سے ایک ہے۔ 

Aadmi (Ernest Taylor) - Urdu Translation by: Naseem Allahabadi

 

مترجم کے بقول: یہ ڈراما بحیثیت مجموعی اس بصیرت کی روداد ہے۔ یہ ڈراما میرے اندر سے حقیقتاً پھٹ کر نکل پڑا اور ڈھائی دن کے اندر میں نے اسے لکھ ڈالا۔ وہ دو راتیں، جو قید ہو جانے کی وجہ سے مجھے ’’بستر‘‘ پر بتانی پڑیں، ایک اندھیرے کال کوٹھڑی میں، اتھاہ روحانی کرب کی وادیاں تھیں۔