موجودہ دور میں جاسوسی نظام نے کافی ترقی کر لی ہے۔ اور روز بروز اس میں نئی ٹیکنالوجی کی بدولت جدت آ رہی ہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی یہ کتاب ”میں ایک جاسوس تھا“ ایک عمدہ کاوش تھی جس کا مقصد قارئین کے دل میں ان گمنام سرفروشوں کے لئے محبت پیدا کرنا جو اپنی جوانیاں ملک و قوم کے دفاع کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment