Showing posts with label urdu culture. Show all posts
Showing posts with label urdu culture. Show all posts

Thursday, May 9, 2024

Labaik By Mumtaz Mufti

 


ممتاز مفتی کی شاہکار کتاب "لبیک" سرزمین حجاز کی طرف کئیےجانے والے روحانی سفر اور اللّٰہ کے ساتھ تعلق کے بارے میں ہے۔ مصنف نے حجاز میں ہونے والے واقعات، مشاہدات اور جذبات کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے۔ اس روحانی تجربے کا اظہار اس قدر حیرت انگیز طور پر کیا ہے کہ اگر پڑھنے والا کبھی وہاں نہ گیا ہو تو بھی وہ خود کو وہاں پا لیتا ہے۔

Saturday, September 2, 2023

Loud Speaker Afsane By Saadat Hasan Manto

 


کتاب لاؤڈ اسپیکر چند بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔ مصنف نے ان کہانیوں میں لوگوں کے منافقانہ چہرے سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے سماجی اور ثقافتی مسائل کو حیرت انگیز انداز میں بتایا۔ ان کی تحریروں سے ہی لوگوں کو ملک میں اشرافیہ کا اصل چہرہ معلوم ہوا۔

Sunday, June 12, 2022

Purwa By Bano Qudsia



بانو آپا کا لکھا ایک بہت ہی عمدہ اور مختصر ناول۔ تشبیہات اور استعارات کی مدد سے بانو آپا نے جو حسین منظر کشی ہے اس نے اس ناول کو چار چاند لگا دیئے۔ ناول پڑھتے وقت آپکو ایسے لگے گا جیسے سب کچھ آپ کے سامنے چل رہا ہو۔ بانو آپا نے ہر چھوٹے سے چھوٹے پہلو کو چھوا ہے۔ سنجیدگی، رومانیت، مزاح، شوخی، لاابالیت یہ سب چیزیں آپکو عیاں نظر آئیں گی۔ اگر آپ رومانوی ناول کے شائق ہیں تو یہ ایک بہت اچھا انتخاب ہو گا۔ ہو سکتا آنکھیں بھی بھیگ جائیں آخری صفحے تک پہنچتے پہنچتے.