Monday, May 27, 2024

AAB E GUM ( MUSHTAQ AHMED YOUSAFI )


 آب گم" مشتاق احمد یوسفی کا مزاحیہ شاہکار ہے۔ 1989 میں یہ کتاب پہلی بار منظر عام پر آئی۔ اس کے موضوعات بہت زبردست ہیں۔ اس مجموعے کے بیشتر کردار ماضی پرست، ماضی زدہ اور مردم گزیدہ ہیں، ان کا اصل مرض ناسٹلجیا ہے۔ بس ان کرداروں کی نفسیات اور ان کی ماضی پرستی کو سامنے رکھ کر طرح طرح سے مزاح پیدا کیا گیا ہے، کچھ اس طرح کہ یہ کتاب نہ صرف مشتاق احمد یوسفی کا شاہکار ثابت ہوئی بلکہ اردو طنز و مزاح کی مکمل تاریخ کی سب سے اچھی کتابوں میں شمار کی گئی۔



No comments:

Post a Comment