اس کتاب کے مصنف حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ االلہ علیہ ہیں۔ اس کتاب کا خلاصہ کچھ یوں ہے۔
* قرآن وحدیث سے اثبات حقانیت خلافتِ راشدہ، فضائلِ خلفائے راشدین و دیگر اصحابِ کرام۔
* حدیث قرطاس ، حدیث خم غدیر اور حدیث ثقلین سے متعلقہ نتائج۔
* باغ فدک اور وراثت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے متعلقہ سوالات اور ان کے جوابات۔
* آیت مباہلہ کی تشریح و تفسیر۔*آیت تطہیر*آیت مودت کی تشریح وتفسیر۔* حدیث مدینہ العلم پر تفصیلی بحث ، شیخ ابن تیمیہ اور علامہ ابن جوزی کے اس حدیث پر اعتراضات اور ان کے جوابات ۔
No comments:
Post a Comment