Thursday, May 30, 2024

Kaf e Aaina ( Parveen Shakir )

 پروین شاکر کی مجموعی شاعری مشرقی تہذیب کا آئینہ دار بھی ہے جہاں ایثار و قربانی کو گویا شان امتیاز سمجھا جاتا ہے۔ ان کی شاعری میں ایک طرح کی فدائیت پائی جاتی ہے اور اکثر ناقدین اس کی مثال کرشن کی میرا سے دیتے ہیں۔ پروین شاکر کے کئی مجموعے ہیں اورکف آئینہان میں سے ایک ہے۔


No comments:

Post a Comment