کلیات اقبال علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا مشہور دیوان ہے۔ اس میں ان کے مشہور مجموعے بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز شامل ہیں۔ یہ کتاب ایک صدی سے اردو میں شائع ہونے والی مقبول ترین کتاب ہے اور دنیا کی متعدد زبانوں میں اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔ ۔
No comments:
Post a Comment