Monday, May 27, 2024

FASANA E AZAD ( PANDIT RATAN NATH SARSHAR )


 پنڈت رتن ناتھ سرشار کا نام اردو کلاسک ادب میں ایک خاص انفرادیت رکھتا ہے۔ زیر نظر کتاب ان کا شاہکار ناول ہے۔ یہ ناول اردو ادب میں بہت ہی بلند مقام رکھتا ہے۔ ان کی اس تصنیف نے اردو ادب کو ایک نئی زبان، نیا اسلوب وانداز اور نئے طرزِ فکر سے آشنا کیا۔ زبان وبیان کی چاشنی ،نئے نئے الفاظ و محاورات اور عمدہ مکالمات و اسلوب کے ذریعہ سرشار نے لکھنؤ کی زوال آمادہ تہذیب کی ایسی منظر کشی کی ہے کہ اس کی نظیر نہیں ملتی اور اس کے ادب میں بلند مقام ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہی ہے کہ نہ صرف یہ ا س کی ادبی اہمیت کا اعتراف کیا ہے ،بلکہ آج تک ادبی دانش گاہوں کے نصاب کا حصہ ہے۔



No comments:

Post a Comment