فتوحات ناول میں لکھاری اسلم راہی نے مشہور مسلمان جنگجو امیر تیمور کی ذہانت، جنگی صلاحیت، جنگی حکمتِ عملی، دور اندیشی اور بہادری کو بیان کیا ہے۔
فتوحات ناول میں لکھاری اسلم راہی نے مشہور مسلمان جنگجو امیر تیمور کی ذہانت، جنگی صلاحیت، جنگی حکمتِ عملی، دور اندیشی اور بہادری کو بیان کیا ہے۔
"قرطبہ کی خاموش اذانیں" کتاب میں لکھاری اے عبدالحمید نے سپین کی تاریخ کو ناول کی شکل میں پیش کیا ہے۔
“سفرنامہ سپین اور فلسطین” اردو کتاب دراصل مصنف کی دو الگ الگ سفری کہانیاں ہیں لیکن مصنف کے مطابق دونوں کہانیاں متعلقہ اور مشترک ہیں اس لیے ان کہانیوں کو یکجا کر کے شائع کیا گیا۔ مصنف جناب وحید الدین خان کے مطابق یہ کتاب صرف سفرنامہ ہے
جناب مفتی تقی عثمانی صاحب جنہوں نے اپنی کتاب "دنیا میرے آگئے" میں مختلف ممالک کے مسلمانوں کی بہت ہی دلچسپ کہانیاں جمع کی ہیں۔ یہ اردو کتاب "دنیا میری اگے" مفتی محمد تقی عثمانی کا اردو سفرنامہ ہے جنہوں نے آسٹریلیا، جاپان، سپین، برونائی، جنوبی افریقہ، ترکی، امریکہ، ناروے، سویڈن، یمن، جرمنی، فن لینڈ، اٹلی اور بہت سے دوسرے ممالک کا دورہ کیا اور لکھا۔
محسن نقوی کی شاعری قارئین کو خوبصورت الفاظ کی مدد سے اپنے اندرونی احساسات کا اظہار کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ محسن نقوی کی شاعری اور غزلیں ان لوگوں میں مقبول ہیں جو اچھی نظمیں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔
سرپرائز اردو ناول عمیرہ احمد کا ایک اور شاہکار ہے۔ یہ عمیرہ احمد کا سب سے مختصر اردو ناول ہے۔ ناول کی کہانی سماجی اور رومانوی بھی
ہے _ مصنفہ نے زیادہ تر سماجی مسائل خصوصاً پاکستان میں خواتین کے مسائل پر توجہ مرکوز کی ہے۔
آب حیات پیر کامل کا دوسرا حصّہ ہے۔ آب حیات کا موضوع "سود" ہے۔۔۔۔ وہ فتنہ جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبہ میں حرام قرار دیتے ہوئے اس کی بیخ کنی کا۔حکم دیا۔
280 صفحات پرمشتمل زیر تبصرہ کتاب ’’لاحاصل ‘‘ کہانی ہے خدیجہ نور کی۔ اُس خدیجہ نورکی جو اسلام قبول کرنے سےپہلے کیتھرین نام کی ایک عیسائی لڑکی تھی۔ اہم بات یہ ہے کہ خدیجہ نور نہ صرف اسلام قبول کرتی ہے۔ بلکہ مشکلات کے باوجود اسلام پر ثابت قدمی کا مظاہرہ بھی کرتی ہے۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے کیتھرین جسم فروشی کے پیشے سے وابستہ تھی کیتھرین کی والدہ نے ایک پاکستانی سے شادی کی تھی لیکن بہت جلد پاکستانی نے اس کو دھوکہ دیا اس کے غم میں کیتھرین کی والدہ شراب کے نشے میں ہمیشہ رہتی
کہانی کے دوران عمیرہ احمد اپنے معاشرہ کے مسائل سے بھی قاری کو آگاہ کرتی ہے اور حل بھی بتاتی ہے۔ہمارے معاشرے میں خواتین کے بارے میں کیا رویہ ہے عمیرہ احمد اپنی ناول میں لکھتی ہے
Zamir Farosh or Zameer Farosh Pdf Urdu novel is another collection of the true criminal stories written by Mr. Malik Safdar Hayat who is a popular Urdu novelist and best known for his criminal Urdu novels. Whenever a policeman tells you the stories, you may want to listen more and more because they narrate the true interesting stories. Malik Safdar Hayat is not only an Urdu novelist but he is also a retired DSP. He writes the true stories he experienced in the past during his service in the Police department. After serving for years in the Police department, Malik Safdar Hayat has many thing to share with the people. He shares his experiences through his Urdu novels. He is the Author of various Urdu novels, mostly basied on the true criminal stories. Zameer Farosh çis one his most popular Urdu novels.
In August 1988, General Zia ul-Haq, Pakistan’s dictator and loyal American ally, met an abrupt end when his plane exploded in mid-air. Conspiracy theories abound, but the cause of the crash remains a mystery. In his 2008 satire, Hanif offers an explanation. It involves Ali Shigri, an air-force pilot who is seeking revenge for his father’s murder, it also features smooth CIA spooks, saturnine generals, blind prisoners – and a tender love story between two cadets. So convincing is Hanif on detail – he is a former air-force pilot – that retired army officers have often taken him aside and whispered: “Son, who are your sources?”